ایپل 500 کھرب روپے کے اثاثوں تک پہنچنے والی دنیا کی پہلی کمپنی

آئی فون بنانے والی کمپنی کا شیئر گزشتہ روز 182 اعشاریہ 88 ڈالر تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

ایپل500کھرب روپے کے اثاثوں والی دنیا کی پہلی کمپنی

آئی فون بنانے والی کمپنی کے شیئرز میں پیر کو مارکیٹ ٹریڈنگ میں تین فیصد اضافہ ہوا

امریکی اداکارہ پیرس ہلٹن کا ورچوئل جزیرہ

ورچوئل جزیرے میں اداکارہ کے بیورلے ہلز میں موجود گھر کی سیر کی جا سکتی ہے،

وٹس ایپ گروپس کو ایک جگہ اکٹھا کرنا اب ہوگا ممکن

واٹس ایپ نے نیا فیچر لانے کی تیاری کرلی

لکھنے کی بجائے صرف سوچ کر ٹویٹ کرنے کا کامیاب تجربہ

آسٹریلیا کی برین کمپیوٹر انٹرفیس کمپنی سنکرون نے دماغی عارضے میں مبتلا شخص کے خیالات کو براہ راست ٹویٹس میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ

دنیا کی سب سے طاقتور دوربین لانچ کر دی گئی

یہ ٹیلی اسکوپ سورج کے گرد چکر لگائے گی۔

مواد کی خلاف ورزی، روس نے گوگل پر 98 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

روسی عدالت نے مواد کو حذف کرنے میں بار بار ناکامی پر جرمانہ کیا

کھانوں کا ذائقہ دینے والی ٹی وی اسکرین

ذائقہ ٹی وی کے نام سے موسوم ٹی وی کو اگر تجارتی طور پر بنایا جائے تو اس کی قیمت 875 ڈالر یعنی 1 لاکھ ساٹھ ہزار روپے کی قریب ہو گی۔

ٹک ٹاک نے گوگل سے دنیا کی مقبول ترین سائٹ کا اعزاز چھین لیا

کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر کی سالانہ رینکنگ میں پہلی بار گوگل دوسرے نمبر پر رہا

تاریخ کا سب سے پہلا ایس ایم ایس کروڑوں روپے میں فروخت

ٹیلی کام کمپنی نے کہا تھا کہ اس سے ہونے والی آمدنی اقوام متحدہ کی مہاجرین کی ایجنسی کو جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز