میٹا کی پہلی ورچوئل ریئلٹی سوشل گیم ایپ متعارف

گیم کو ہیڈ سیٹ کے ذریعے چلایا جا سکتا ہے تاہم ایپ کو استعمال کرنے کے لیے میٹا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹ ہونا لازمی ہے۔

ایلن مسک کا تمام نوکریاں چھوڑنے کا فیصلہ

میں اپنی تمام نوکریاں چھوڑ کر کل وقتی طور پر انفولینسر بننے کا سوچ رہا ہوں، آپ کا کیا خیال ہے؟

خودکش مشین کی قانونی منظوری

خودکش مشین کے ذریعے کسی بھی انسان کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں موت دی جا سکتی ہے۔

سوچتے ہی کمپیوٹر کام شروع کر دے گا

نیورا لنک ڈیوائس کو محفوظ طریقہ سے لگایا اور ہٹایا جا سکتا ہے، ایلن مسک

واٹس ایپ اسٹیٹس پر ‘ انڈو ‘ کا آپشن

نئے فیچر سے صارفین فوری طور پر ایسی اسٹوری کو ان ڈو کر سکیں گے جو غلطی سے پوسٹ کر دی گئی ہو

دنیا کے امیر ترین شخص کا کوئی گھر نہیں رہا

ایلون مسک کا سیلیکون ویلی میں واقع گھر پانچ ارب روپے سے زائد میں فروخت ہوا

اب روبوٹ بھی کلاس لیں گے

فرانس میں تیار کردہ اس روبوٹ کو بڈی کا نام دیا گیا ہے۔

فیس بک پر بھی’ 2 فیکٹر آتھنٹیکشن ‘ لازمی قرار

تمام صارفین کو نئے قانون پر عمل کرنے کے لیے کچھ وقت لگ سکتا ہے، فیس بک

آئی فون صارفین کیلئے الرٹ جاری

سافٹ ویئر صارفین کا ڈیٹا خاموشی سے ہیک کر کے جاسوسی بھی کر سکتا ہے۔

افزائش نسل کرنے والا دنیا کا پہلا روبوٹ تیار

یہ روایتی روبوٹ نہیں بلکہ جیتی جاگتی زندہ مشینیں ہیں، ماہرین

ٹاپ اسٹوریز