عوام چینی موبائل نہ خریدیں، حکومت کی وارننگ

صارفین اپنے چینی فون پھینک دیں اور نئے فون خریدنے سے گریز کریں، وزارت دفاع

مائیکرو سافٹ کا 2 اسکرینوں والا نیا اسمارٹ فون سرفیس ڈو 2 متعارف 

سرفیس ڈو 2 پری آرڈر میں دستیاب ہے اور صارفین کو 21 اکتوبر تک مل سکے گا۔

گوگل کا نیا آفس 2 ارب ڈالر کا ہوگا

گوگل 2023 کے وسط تک مین ہیٹن میں سینٹ جان ٹرمینل کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

ہواوے کی آنر کمپنی کو دوبارہ امریکی پابندیوں کا خطرہ

کمپنی کو ثابت کرنا ہوگا کہ یہ کمپنی امریکی سلامتی کے لیے خطرہ ہے

گوگل کی غلطی ، سام سنگ گلیکسی کی تفصیلات لیک

گلیکسی ایس 21ڈیوائس سپورٹ ڈیپتھ اے پی آئی سے لیس ہوگی

بٹ کوائن کیسے کچرے میں اضافہ کر رہا ہے؟

مائننگ میں استعمال ہونے والے کمپیوٹر جلد ناکارہ ہوجاتے ہیں

40 منٹ سے زیادہ ٹک ٹاک طرز کی ایپ استعمال کرنے پر پابندی

ایپ تک رسائی صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک ہی حاصل ہوگی

اب مائیکرو سافٹ اکاونٹ کے لیے پاس ورڈ کی ضرورت نہیں

صارفین سائن ان ہونے کے لیے دیگر طریقہ کار استعمال کرسکتے ہیں۔

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان جدید دفاعی ٹیکنالوجی کا معاہدہ

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے آپس میں چین کے مقابلے میں جدید دفاعی ٹیکنالوجی بنانے کا اعلان کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز