بی ایم ڈبلیو کی ری سائیکل ایبل گاڑیاں

گاڑیوں میں لگے سینسرز ایک دوسرے کیساتھ معلومات بھی شیئر کر سکیں گے تاکہ راستے کا انتخاب کرتے وقت رش والے مقامات کا اندازہ لگایا جا سکے

کھجوریں اتارنے کے لیے روبوٹ تیار

روبوٹ شمسی توانائی کا استعمال کرتے ہوئے کھجوروں کو درختوں سے اتارے گا

جیف بیزوس کا لمبی زندگی جینے کا خواب

 ارب پتی جیف بیزوس ایسی بائیوٹیکنالوجی فرم کو فنڈز دے رہے ہیں جس کا مقصد عمر کو بڑھانا ہے

بی ایم ڈبلیو کی منی الیکٹرک بائیک

سی ای 02 فل چارج ہونے پر 90 کلومیٹر تک سفر کرسکتی ہے

دل کی دھڑکنوں کی نگرانی کرنے والی شرٹ تیار

امریکی یونیورسٹیز کے اشتراک سے اسمارٹ شرٹ کی تیاری میں 2 سال لگ گئے۔

کیلیفورنیا میں ہوائی ٹیکسی تیار، آزمائشی پروازیں شروع

تیار کردہ ہوائی ٹیکسی 320 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرے گی۔

ٹوئٹر نے نیا فیچر سپر فالووز متعارف کرا دیا

صارفین اپنے سبسکرائبرز کے لیے شیئر کیے گئے مواد کے پیسے وصول کرسکیں گے

سرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کی متبادل ’بیپ‘ ایپ تیار

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی سرکاری ملازمین کو خط لکھ کر واٹس ایپ استعمال کرنے سے منع کیا تھا۔

صارفین کی جانب سے تنقید، ایپل نے اہم سیکیورٹی فیچر مؤخر کر دیا

کمپنی نے یہ فیصلہ صارفین کی جانب سے نئے فیچر پر تنقید کرنے کی وجہ سے کیا ہے۔

وقت پر آؤ: زیادہ پیسے کماؤ، ملازمین کیلئے پرکشش پیشکش

ایمازون نے وقت کے پابند ملازمین کو 50 پاؤنڈز یعنی 11 ہزار پاکستانی روپے ہر ہفتے دینے کا اعلان کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز