لندن میں ٹریفک جام، انگلینڈ ٹیم سائیکلوں پر اسٹیڈیم پہنچ گئی

انگلینڈ ویسٹ انڈیز ون ڈے میچ  سے پہلے کھلاڑی ٹریفک میں پھنس گئے، ٹاس تاخیر سے ہوا

2 گھنٹے پہلے

آسٹریلیا کی ٹیم وائٹ بال سیریز کے لئے پاکستان کا دورہ کرے گی، سی ای او کرکٹ آسٹریلیا

میرے خیال میں یہ ایک مرتبہ پھر پاکستان کا اچھا دورہ ہو گا، ٹوڈ گرین برگ

13 گھنٹے پہلے

پاکستانی نژاد کرکٹر محمد عباس کو نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا سینٹرل کنٹریکٹ مل گیا

آل راؤنڈر نے سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 6 کھلاڑی آؤٹ کرکے ریکارڈ بھی بنایا

17 گھنٹے پہلے

محمد حارث نے بابراعظم کا ریکارڈ توڑ دیا

بنگلادیش کے خلاف 107 رنز کی ناقابل شکست اننگز، تیز ترین سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بلے باز بن گئے

20 گھنٹے پہلے

جنوبی افریقی وکٹ کیپر ہینرک کلاسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

122 انٹرنیشنل میچز میں نمائندگی کی، ون ڈے میں 2ہزار 141اور ٹیسٹ میچ میں 104 رنز اسکور کیے

1 دن پہلے

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تاریخوں اور جگہ کا اعلان

پاکستان ویمنز ٹیم ایونٹ میں اپنے تمام میچز کولمبو سری لنکا میں کھیلے گی

1 دن پہلے

موسمی حالات اور چکن گونیا بیماری ، ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ ملتوی کر دیا گیا

فیصلہ سری لنکن بورڈ کی درخواست پر کیا گیا ، نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا ، ایشین کرکٹ کونسل

2 دن پہلے

گلین میکسویل کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے دستیاب ہوں گے ، کرکٹ آسٹریلیا

2 دن پہلے

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف 13 سال پرانا ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ توڑ دیا

بنگال ٹائیگرز نے2012 کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا

2 دن پہلے

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم وطن پہنچ گئے

اللہ تعالی نے پورے پاکستان کو عزت دی،گولڈ میڈل جیتنا پوری قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے،ویڈیو پیغام

2 دن پہلے

ٹاپ اسٹوریز