غیر ملکی کوچ کا معاملہ ایک ہفتے میں حل ہو جائے گا، چیئرمین پی سی بی
کپتان کی تعیناتی سلیکشن کمیٹی کرے گی،محسن نقوی
پی ایس ایل 9 کا تاج اسلام آباد یونائیٹڈ کے سر سج گیا
ملتان سلطانز کو مسلسل تیسری مرتبہ فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا
پاکستان سپر لیگ کی فاتح ٹیم کو 14 کروڑ روپے کی انعامی رقم ملے گی
دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو پانچ کروڑ 60 لاکھ روپے کا انعام دیا جائیگا۔
ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرت
انکار کی وجہ ویسٹ انڈیز بورڈ کے ساتھ کیا گیا ان کا موجودہ معاہدہ ہے
فارم میں آنا اچھی بات ہے، خواہش ہے پاکستان کیلئے ورلڈکپ جیتوں، افتخار احمد
یونائیٹڈ کی ٹیم کافی بیلنس ہے، فائنل میں جو اچھی کرکٹ کھیلے گا وہ جیتے گا
یومیہ 15 لاکھ روپے وصول کرنے والے شین واٹسن پی ایس ایل کے مہنگے ترین کوچ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انہیں 4 کروڑ 20 لاکھ روپے معاوضہ ادا کیا
ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے، پال اسٹرلنگ کوہلی اور بابر سے آگے نکل گئے
بابراعظم 109مقابلوں میں 395 چوکے لگاکر دوسرے نمبر پر ہیں، رپورٹ
ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج پی ایس ایل کا فائنل کھیلیں گے
ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو ہراکر فائنل میں جگہ بنائی جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایلیمنیٹر میں کوئٹہ اور زلمی کو شکست دی
ملتان سلطانز کی غیر ملکی خاتون باؤلنگ کوچ روزے رکھنے لگیں
روزہ رکھنا مشکل کام ہے، مجھے پیاس کا بہت احساس ہوتا ہے,الیگزینڈرا ہارٹلی
پی ایس ایل فائنل میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگا، محمد رضوان
کھلاڑیوں نے مثالی کارکردگی دکھا ئی،فائنل میں اسی مستقل مزاجی کو برقرار رکھیں گے، شاداب خان