بارش نہ رکی ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ

راولپنڈی میں تھوڑی دیر کیلئے بارش رکی تو میچ  کو پانچ پانچ اورز تک محدود کردیا گیا تھا

اعظم خان انجری کا شکار، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شرکت مشکوک

عظم خان کی نیوزی لینڈ کے خلاف میچوں میں شرکت کا فیصلہ میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر ہو گا ۔

روہت شرما پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے خواہشمند

میری رائے خالص کرکٹ پر مبنی ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں، بھارتی کپتان

ویمن کرکٹ ، سری لنکن ٹیم نے جنوبی افریقہ کیخلاف 302 رنز کا ہدف حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی

ہدف 45 ویں اوور میں پورا کر لیا ، سری لنکن کپتان چمری اتاپتو کے 195 ناقابل شکست رنز

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

عماد وسیم اور محمد عامر کے آنے سے ٹیم مضبوط ہوئی ہے،اپنے اسکواڈ سے مطمئن ہوں، ہیڈ کوچ اظہر محمود

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ،پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی

پانچ میچزپر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

ورلڈ کپ کے لیےاچھی ٹیم لے کر جائیں گے ،بابر اعظم

آئرلینڈ اور انگلینڈ کی سیریز میں چیزیں کلیئر ہوجائیں گی، کپتان قومی ٹیم

اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل

پی سی بی میں جو بڑے بیٹھے ہیں وہ مجھ سے پرسنل ہورہے ہیں، میں نے اپنی پرفارمنس دیکھائی اور درخواست کی کہ موقع دیں، قومی کرکٹر

ٹوئٹر پر میرے نام سے موجود اکاؤنٹ جعلی ہے، سعید انور

اس اکاؤنٹ سے میرے نام سے بیانات جاری کیے جاتے ہیں جو درست نہیں، سابق کرکٹر

ٹاپ اسٹوریز