نیپال اور عمان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کر لیا

ایشیا کوالیفائرز میں عمان نے سیمی فائنل میں بحرین کو اور دوسرے سیمی فائنل میں نیپال نے متحدہ عرب امارات کو ہرایا

دوبارہ بارش شروع، میچ روک دیا گیا

ڈی ایل ایس قانون کے تحت پاکستان 10 رنز آگے ہے

حارث اور شاہین ورلڈ کپ تاریخ میں پاکستان کے مہنگے ترین بائولر بن گئے

نیوزی لینڈ کے خلاف دس اوورز میں شاہین آفریدی نے 90 جبکہ حارث رئوف نے 85 رنز دیے

پاکستان نیوزی لینڈ میچ میں بارش کی انٹری، میچ کا آغاز ہو گیا

نیوزی لینڈ نے پچاس اوورز میں پاکستان کو جیتنے کے لئے 402 رنز کا ہدف دیا

فخر زمان کی جارحانہ بیٹنگ، شاندار سنچری

نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 401 رنز بنائے

ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کو نیوزی لینڈ پر برتری حاصل

دونوں ٹیمیں نو بارآمنے سامنے آئیں، پاکستان 7 میں فاتح رہا

بھارتی ٹیم کو دھچکا ، آل رائونڈر ہاردیک پانڈیا ورلڈ کپ سے باہر

ہاردیک پانڈیا بنگلہ دیش کیخلاف میچ کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہو ئے تھے ، پراسدھ کرشنا اسکواڈ میں شامل

ورلڈ کپ 2023: پاک نیوزی لینڈ اہم میچ آج ہو گا

سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے لیے قومی ٹیم کو اچھے مارجن کے ساتھ کیویز کو شکست دینا ضروری ہے۔

افغانستان کی نیدرلینڈ کیخلاف فتح کے بعد پاکستان کیلئے بری خبر

نیدرلینڈ کی شکست کے بعد افغانستان بھی سیمی فائنل کیلئے مضبوط امیدوار بن گیا ہے

حکومت کا ذکا اشرف کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ

ورلڈکپ ختم ہونے کے بعد یہ معاملہ دیکھا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز