آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، بابراعظم پہلے نمبر پر براجمان

بابر اعظم 836 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ون ڈے بیٹرز میں سرفہرست جبکہ بھارتی اوپنر شبمن گل 818 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو وائرل انفیکشن سے چھٹکارانہ مل سکا

شاہین شاہ آفریدی اور عبد اللہ شفیق کے بعد محمد حارث کی طبیعت بھی ناساز ہو گئی

محمد رضوان کے بعد فہیم اشرف بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے

اس سے پہلے رضوان نے ورلڈکپ میچ کے بعد پاکستانی ٹیم کی جیت کو غزہ کے نام کیا تھا

بابر اعظم اور آل راؤنڈر محمد نواز نے بھارتی شہری کی خواہش پوری کر دی

پرانوو پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز اور کپتان بابر اعظم کی شرٹس پر سائن کا خواہشمند تھا

پاکستان کرکٹ بورڈ نےدوبارہ پیشکش کی تھی، محمد وسیم کا انکشاف

بابراعظم کیلئے سیکھنے کا موقع ہے، سابق چیف سلیکٹر

آسٹریلیا کے خلاف اہم مقابلے سے قبل عبداللہ شفیق بخار کا شکار

اس سے قبل فخر زمان گھٹنے کے درد ، شاہین آفریدی اور اسامہ میر بخار میں مبتلا تھے جو اب صحتیاب ہوچکے ہیں۔

پاک بھارت میچ،لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے مقابلہ دیکھنے کے سابقہ تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

بڑے مقابلے کی لائیو اسٹریمنگ ناظرین کی تعداد 3.5کروڑ (35ملین) تک پہنچ گئی

رضوان کے گراؤنڈ میں نماز ادا کرنے پر بھارتی وکیل نے آئی سی سی کو شکایت کردی

رضوان کا اسٹیڈیم میں نماز پڑھنا کھیل کی روح اور آئی سی سی کے ضوابط کے منافی ہے، وینیت جندال

ٹاپ اسٹوریز