جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 102 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا

جنوبی افریقہ کے 428رنز کے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 326رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

ٹاپ تھری پاکستانی بیٹرز کی کار کردگی میں زوال پریشانی کا باعث بن گیا

نیدر لینڈز کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں فخر زمان ، امام الحق اور بابر اعظم نے مجموعی طور پر 32 رنز بنائے

پاکستان کو 12 سال بعد ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کمبوڈیا میچ کا میزبان جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ہوگا

ورلڈکپ، پاکستانی شائقین کو ویزے جاری نہ کرنے پر آئی سی سی کا بیان سامنے آ گیا

معاملے کو فوری طور پر حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے، آئی سی سی ترجمان

دہشتگرد گروپ نے بھارتی وزیر اعظم مودی اور احمد آباد اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دیدی

500 کروڑ روپے ادا اور گینگسٹر روی بشنوئی کو رہا کیا جائے ، بھارتی پولیس کو ای میل موصول

پی سی بی کا سنٹرل کنٹریکٹ ، اے کیٹیگری میں شامل 3 کھلاڑیوں کو ماہانہ 60 لاکھ روپے ملیں گے

بابر ، رضوان ، شاہین اے ، فخر زمان ، حارث رئوف ، امام الحق ، نسیم شاہ بی ، عماد وسیم ، فہیم اشرف کیٹیگری سی میں شامل

نیدرلینڈز کیخلاف جلد وکٹیں گنوانے پر بابر الیون پر میمز کی برسات

فخر زمان، بابراعظم اور امام الحق کی نیدرلینڈز کے خلاف جلد آؤٹ ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

ورلڈ کپ ، بنگلہ دیش نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 157 رنز کا ہدف دیا ، بنگال ٹائیگرز نے 35 ویں اوورز میں پورا کر لیا

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں کھیلا جائے گا

مارکوس اسٹوئنس کی اتوار کو بھارت کے خلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

ٹاپ اسٹوریز