ایشیا کپ، پاک بھارت میچ میں بارش کے امکانات کم ہو گئے

پہلے پورے دن بارش کا خدشہ تھا،اب صرف ایک گھنٹہ بارش کا امکان ہے

ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گا

پہلا ویمن ٹی 20، پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

بسمہ معروف 37، سدرہ امین 33 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

بھارت نے بھی پاکستان کیخلاف میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل کینڈی میں کھیلا جائے گا

بھارت کیخلاف میچ میں بابر خود اوپننگ کریں، رمیز راجہ کا مشورہ

فخر زمان مسلسل فلاپ ہورہے ہیں انہیں بھارت کیخلاف میچ میں پلئینگ الیون کے بجائے آرام کروایا جائے، سابق کپتان

پاکستان ٹیم کی طاقت ان کی بولنگ ہے، ویرات کوہلی

میں صرف یہ سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں کہ میں اپنے کھیل کو کیسے بہتر بنا سکتا ہوں۔

بابر پاکستان کیلئے رنز بنانے کی مشین، بھارتی صحافی نے انڈین بلے بازوں کو خبردار کر دیا

ایشیا کپ اور پاکستان کی ٹیم کو جس تڑکے کی ضرورت تھی بابر نے اپنی پرفارمنس سے وہ لگادیا ہے، وکرانت گپتا

محمد رضوان قومی ڈیوٹی کی وجہ سے بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ سے دستبردار

قومی کرکٹر کو پلاٹینم کیٹگری میں شامل کیا گیا تھا

ایشیا کپ، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج پاکستان پہنچیں گی

سری لنکا اور بنگلہ دیش نے ایشیا کپ کا اپنا پہلا میچ گزشتہ روز کینڈی میں کھیلا تھا

ٹاپ اسٹوریز