وزیراعظم نے حمزہ خان کو 1 کروڑ روپے کا انعامی چیک دے دیا

حمزہ خان جیسے باصلاحیت نوجوان ہماری قوم کا فخر اور قومی سرمایہ ہیں، وزیراعظم

قومی ٹیم کو بھارت جانے کیلئے گرین سگنل ملے گا یا نہیں؟ اہم فیصلہ آج متوقع

پی سی بی خودمختار ادارہ نہیں ہے بلکہ اسے وفاقی حکومت سے اجازت درکار ہوتی ہے، وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ

میسی نے پھر رونالڈو کو ریکارڈ کی دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیا

میسی نے ٹیمز کو 41 ٹائٹلز جتنوانے میں اپنااہم کردار ادا کیا ہے

پی سی بی میں مصباح الحق اور محمد حفیظ کو بڑا عہدہ مل گیا

یہ ایک چیلنج ہے لیکن ہم اپنے وسیع تجربے کی بدولت مثبت تبدیلی لاسکیں گےاور کھیل کو فروغ دے سکیں گے۔ 

غیر ملکی کوچز کو ورلڈ کپ تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

مکی آرتھر اور گرانٹ بریڈبن کو ورلڈ کپ تک برقرار رکھا جائے گا۔

میچ کے دوران سانپ میدان میں آ گیا

بلیک ممبا نامی سانپ کی وجہ سے میچ کو کچھ دیر کے لیے روکا گیا۔

کرکٹ ورلڈ کپ پاک بھارت ٹاکرا 15 اکتوبر کی بجائے 14 اکتوبر کو ہو گا، ذرائع کا دعوی

ورلڈ کپ میچز کے ری شیڈول معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی مشاورت جارہی ہے

ایشز سیریز 2-2 سے برابر، ٹرافی کینگروز کو تھما دی گئی

ایشز کی تاریخ میں آسٹریلیا کو انگلینڈ پر اب تک برتری حاصل ہے۔

پاکستان اور افغانستان کے مابین ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا

تین ون ڈے میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز