کے ایل راہول ایشیا کپ کے پہلے دو میچز سے باہر ہو گئے

ایشیا کپ کا پہلا میچ کل پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا

ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں شاہین شاہ آفریدی حاصل کریں گے، سرویون رچرڈز

انہیں بہت آگے بڑھتے ہوئے دیکھا ہے، وہ ایک پرعزم کھلاڑی ہیں

پاکستان ٹیم کا مقابلہ آسان نہیں ہوگا، جیت انکی عادت بن گئی ہے، وسیم اکرم

دوسری ٹیموں کو نظر انداز نہیں کرسکتے، پچھلی مرتبہ سری لنکا ایشیا کپ جیت گیا تھا

ایشیا اور ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم نے خطرے کی گھنٹی بجادی

پاکستانی پیس اٹیک ایشین کنڈیشن میں سب سے خطرناک بولنگ اٹیک قرار

و ن ڈے ورلڈکپ , قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کا ڈیزائن سامنے آ گیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نےتقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی

ایشیا کپ، افغانستان کرکٹ ٹیم صدارتی پروٹوکول میں پاکستان پہنچ گئی

افغانستان ٹیم کل سے قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کا آغاز کرے گی

ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا اگلے ماہ ایشین گیمز میں پھر ٹکرائیں گے

ایشین گیمز کے ایونٹس کا آغاز 23 ستمبر سے چین میں ہوگا

پاکستان کی ایشیا کپ کے لیے اعلان کردہ 17 رکنی اسکواڈ میں ایک تبدیلی

طیب طاہر کی جگہ سعود شکیل کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا

میں ارشد ندیم کیلئے بہت خوش ہوں، گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا

ہم دونوں ممالک کو ترقی کرتے ہوئے دیکھ کر خوش ہیں

بھارت نے ورلڈکپ کے دوران جوئے کی تشہیر پر پابندی عائد کردی

جوئے میں زیادہ تر کالا دھن استعمال ہوتا ہے جو معاشرے اور معیشت دونوں کیلئے نقصان دہ ہے

ٹاپ اسٹوریز