پاکستان کرکٹ بورڈ کا سرفراز نواز کی پنشن بحال کرنے کا اعلان

سرفراز نواز جیسے کرکٹر کو اس حالت میں دیکھ کر افسوس ہوا، ذکا اشرف

قومی کرکٹر فواد عالم نے پاکستان کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

وہ اب 'شکاگو کنگزمین' نامی امریکی لیگ میں ایک مقامی کرکٹر کی حیثیت سے کھیلیں گے۔

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں 10ویں سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

بھارتی کھلاڑی چیلنج کے باوجود پاکستان کا ریکارڈ نہ توڑ سکا

راشد نسیم نے 5 سال قبل سر سے 35 ناریل توڑنے کا ریکارڈ بنایا تھا۔

پی سی بی نے انضمام الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

سلیکشن کمیٹی کو قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان شاہینز کے انتخاب کا اختیار دیا گیا ہے

لنکا پریمیئر لیگ، بابراعظم کی شاندار سنچری

بابراعظم کی ٹی 20 فارمیٹ میں یہ ریکارڈ دسویں سنچری ہے۔

انضمام الحق ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کےچیف سلیکٹر مقرر

چارج لینے کے بعد انضمام الحق افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم منتخب کریں گے

ایشیا کپ، میچز کے اوقات کار سامنے آ گئے

پاکستان ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ 30 اگست کونیپال کے خلاف کھیلے گا

آئی سی سی ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پیٹ کمنز ون اسکواڈ کی کپتانی کریں گے، مچل مارش ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر

ٹاپ اسٹوریز