فاسٹ بائولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دونوں کرکٹرز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

پاکستان کو بھی غیر جانبدار وینیو کی درخواست کرنے کا حق حاصل ہے، وفاقی وزیر احسان مزاری

کرکٹ کے شائقین یہی چاہتے ہیں کہ ہمیں ایشیا کپ کا ہائبرڈ ماڈل منظور نہیں۔

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز، قومی ٹیم کیلئے جیت ضروری

سری لنکا سے میچ جیتنے کے بعد پاکستان کو ایک سال کے دوران کسی ٹیسٹ میچ میں فتح نہیں مل سکی

آپ کے پچھلے دور میں ایشیا کپ جیتا، انشاء اللہ اس بار بھی جیتیں گے، بابراعظم

پاکستانی ٹیم کو مزید اوپر لے جانے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، ذکاء اشرف سے گفتگو

محمد رضوان نے بھاری مالیت کا اپنا جوتا عبدالہادی کو تحفے میں دیدیا

عبد الہادی کا خود کا جوتا پھٹا ہوا تھا، تحفہ ملنے سے وہ بہت خوش دکھائی دیے

بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق ہائی پروفائل کمیٹی قائم

وزیر خارجہ بلاول بھٹو ہائی پروفائل کمیٹی کی سربراہی کریں گے

ذکااشرف نے چیف سیلکٹر بننے کی کوئی آفر نہیں کی،محمد حفیظ

پی سی بی نے ذکااشرف کے سوشل میڈیا اکائونٹ کو جعلی قراردےدیا

تمیم اقبال نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

ملک کی سب سے اہم شخص کو نہیں کہنا ناممکن ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کا حارث رؤف کو شادی کی مبارکباد دینے کا منفرد انداز

کھلاڑیوں نے بذریعہ ویڈیو پیغام حارث رؤف کو مبارکباد دی۔

ٹاپ اسٹوریز