بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایشیئن گیمز کیلئے اپنی ٹیم بھیجے کا فیصلہ

ایشین گیمز اور کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخیں متصادم ہیں

پشاور میں فائرنگ کرکے قومی باکسر کو قتل کر دیا گیا

مقتول جہانزیب نے 2019میں نیشنل گیمز میں حصہ لیا تھا، وہ 2013سے باکسنگ سے وابستہ تھے

قومی ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے بیشتر کھلاڑی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔

پاکستان نے انڈر 21 ایشین اسنوکر چیمپیئن شپ جیت لی

احسن رمضان ایشین انڈر 21 چیمپئن شپ جیتنے والے پہلے پاکستانی کیوئیسٹ ہیں۔

ارشد ندیم انجری کا شکار، ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے

ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے فٹ نہیں ہیں، نیشنل گیمز میں انہیں حصہ نہیں لینا چاہیے تھا۔

جنہوں نے میری شادی کا کارڈ بنایا، بہت اچھا بنایا ہے، کرکٹر حارث رؤف

زیادہ تر کھلاڑی میرے ولیمے میں شریک ہوں گے، شاپنگ پر زیادہ فوکس نہیں

لیونل میسی سعودی عرب سے کتنے کروڑ ڈالر کما رہے ہیں؟

سال 2021ء میں ہوئے سیاحتی سفیر کے معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو ہر قسم کے کام سے روک دیا گیا

پی سی بی کے امور الیکشن کمشنر ایڈووکیٹ شہزاد رانا کے سپرد

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پہلا ٹیسٹ میچ 16 سے 20 جولائی اور دوسرا 24 سے 28 جولائی تک کھیلا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز