ورلڈ کپ کے لیےاچھی ٹیم لے کر جائیں گے ،بابر اعظم

آئرلینڈ اور انگلینڈ کی سیریز میں چیزیں کلیئر ہوجائیں گی، کپتان قومی ٹیم

اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل

پی سی بی میں جو بڑے بیٹھے ہیں وہ مجھ سے پرسنل ہورہے ہیں، میں نے اپنی پرفارمنس دیکھائی اور درخواست کی کہ موقع دیں، قومی کرکٹر

ٹوئٹر پر میرے نام سے موجود اکاؤنٹ جعلی ہے، سعید انور

اس اکاؤنٹ سے میرے نام سے بیانات جاری کیے جاتے ہیں جو درست نہیں، سابق کرکٹر

نہ نہاری نہ نان، وسیم اکرم نے اپنی صبح کا معمول بتا دیا

صبح ساڑھے 6 بجے اٹھا، خود کو انسولین لگائی اور ایک کپ کافی پی،سابق پیسر

ایشیا کپ ، ممکنہ میزبانوں میں سری لنکا ، بنگلہ دیش ، امارات اور عمان شامل

ایشین کرکٹ کونسل تنازعے سے بچنے کیلئے پاکستان اور بھارت میں میچز کے انعقاد سے گریز کرے گی

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا آج سے آغاز

ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو سلور ٹرافی اور 10 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔

نیوزی لینڈ سیریز: بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں، اظہر محمود

بہتر سائیڈ کے لیے نیوزی لینڈ کی سیریز کے دوران تجربات کریں گے، کوچ قومی ٹیم

مشتاق احمد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقرر

مشتاق احمد ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام تک بنگلہ دیشی ٹیم کے ساتھ کام کریں گے۔

پاک نیوزی لینڈ سیریز، رضوان اور نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیں

رضوان 3 ہزار رنز اور نسیم شاہ 100 وکٹیں حاصل کرنے کے قریب ہیں

آئی پی ایل ، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بن گیا

سن رائزرز اور رائل چیلنجرز نے ایک ہی میچ میں 549 رنز کا مجموعہ بورڈ پر لگا دیا

ٹاپ اسٹوریز