محمد رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے پر ٹیم منیجمنٹ میں اختلافات

رضوان منیجمنٹ کی خواہش کے برعکس ٹی ٹوئنٹی میں بطور اوپنر کھیلنا چاہتے ہیں ، ذرائع

آؤٹ قرار دینے پر امپائر سے بحث ، ویرات کوہلی پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ

کوہلی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کیخلاف ہرشیت رانا کی فل ٹاس گیند پر آئوٹ ہوئے تھے

جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا

پشاور زلمی کے کپتان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں ناقابل شکست سنچری اسکور کی تھی

ٹی20 سیریز؛ انجرڈ اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ ٹیم میں شامل

حسیب اللہ لاہور میں شیڈول سیریز کے آخری 2 میچز کیلیے سلیکشن کی خاطر دستیاب ہوں گے۔

بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پہلے پاکستان آئے پھر ٹیسٹ سیریز کا آپشن دیکھیں گے، محسن نقوی

ہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچز کیلئے انٹرویوز چل رہے ہیں، چند روز میں اعلان بھی ہوجائے گا۔

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ، آرسنل، ایورٹن، آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے

ایورٹن کی طرف سے ادریسہ گوئے اور ڈوائٹ میک نیل نے ایک ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا

ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پر برس پڑے

تم نے میرا دیا گیا پہلا بیٹ اسپنرز پر توڑ دیا،دوسرا بیٹ نہیں دوں گا، انڈین بیٹر

پاکستان ، نیوزی لینڈ میچ کے اعزازی ٹکٹ فروخت کرنیوالا وزارت تجارت کا ملازم گرفتار

ملزم ذوالفقار نے فی ٹکٹ ایک ہزار روپے میں بیچنے کا اعتراف کر لیا ، مقدمہ درج

تیسرا ٹی 20: نیوز ی لینڈ نے پاکستان کو 7وکٹوں سے ہرا دیا

مارک چیپ مین 81 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہے

ٹاپ اسٹوریز