سچن ٹنڈولکر کی جانب سے انہیں خطرناک بالر قرار دینا ان کا بڑا پن ہے، عبدالرزاق

سچن بھارتی ٹیم کے لئے ون مین آرمی کا کردار ادا کرتے تھے، سابق آل راؤنڈر

ٹیسٹ سیریز، قومی ٹیم کا اعلان آج ہو گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 ٹیسٹ میچ جولائی کے تیسرے ہفتے سے کھیلے جائیں گے۔

پی سی بی کا بولنگ کوچ کیلئے سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر سے معاہدہ

مورنے مورکل سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔

چیئرمین پی سی بی کا معاملہ، نجم سیٹھی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

ملاقات میں نئے چیئرمین پی سی بی کی تقرری اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی

قومی ٹیم ساوتھ ایشین فٹبال فیڈریشن چمپئن شپ کھیلنے کیلئے بنگلور جائے گی۔

پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں شیڈول، پی سی بی نے آئی سی سی سے وقت مانگ لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے ورلڈکپ کے میچز احمد آباد سمیت بھارت میں کھیلنے پر تحفظات ہیں

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری، بابراعظم کی ایک درجے تنزلی

باؤلنگ روی چندرا ایشون پہلے جبکہ شاہین آٖفریدی 5ویں پوزیشن پر موجود ہیں

ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کا پھڈا ڈالنا لمحہ فکریہ ہے، شیخ رشید

ووٹوں کے اندارج کا وقت ہے، ایسے میں ساری نادرا کی ٹیم کو بدلنا سازش کی کڑی ہو سکتی ہے۔

شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت نہیں کریں گے

شاہین آفریدی ورلڈ کپ کے پیش نظر ٹیسٹ ٹیم سے فی الحال بریک لیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز