سلیکٹرز نے کہا کہ بابر اعظم کو تبدیل کرنا پڑے گا، نجم سیٹھی

اس دوران نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم کی ایک سیریز چل رہی تھی۔

آخری پانچ گیندوں پر5 چھکے، رنکو سنگھ نے گجرات سے فتح چھین لی

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے گجرات ٹائٹنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی

اگر بابر اعظم پر دباؤ ہو تو اثر پوری ٹیم پر پڑے گا، محمد یوسف

خوشی ہوتی ہے کہ پاکستان کے پاس ایک ورلڈ کلاس بلے باز موجود ہے۔

محسن نواز نے شوٹنگ کی دنیا میں ناقابل یقین سنگ میل عبور کر لیا

وہ بین الاقوامی میچوں میں 400 شاٹس مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی شوٹر بن گئے ہیں۔

عماد وسیم نے پی سی بی کو خبردار کر دیا

ایک سال بلاوجہ ٹیم سے باہر رکھا گیا پوچھنے پر بھی ڈراپ کرنےکی وجہ نہ بتائی گئی لیکن دوبارہ ایسا نہیں ہونے دوں گا اپنی جنگ لڑوں گا۔

ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے والے پاکستانی کھلاڑی

اکمل برادران نے منفی ریکارڈ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا،شاہد آفریدی کا دوسرا نمبر

فلسطین میں ہونے والے مظالم پر شاہین آفریدی کا پیغام

ہم بار بار مسجد اقصیٰ میں ہونے والے مظالم کو محسوس کر سکتے ہیں، شاہین آفریدی

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز ،پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ ، بیٹنگ اور باؤلنگ کوچ کا اعلان کردیا گیا

پی سی بی نیوزی لینڈ سیریز کے بعد لمبے عرصے کیلئے ٹیم مینجمنٹ کے انتخاب کا اعلان کریگا

محمد عباس نے کاؤنٹی میچ میں تباہی مچا دی

محمد عباس نے پہلی اننگز میں صرف 49 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

ٹاپ اسٹوریز