بھارتی ریسلنگ فیڈریشن کے صدر اور کوچز پر ہراسانی سمیت دیگر سنگین الزامات

فیڈریشن کے بعض حکام نے جان سے مارنے تک کی دھمکیاں دی ہیں، گولڈ میڈیلسٹ بھارتی خاتون ریسلر وینیش پھوگٹ کی میڈیا سے گفتگو

شعیب اختر کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

شعیب اختر سے رابطہ کر کے ان کی رضامندی بھی حاصل کی گئی ہے

میسی، رونالڈو آمنے سامنے: دوستانہ میچ کا خصوصی ٹکٹ، قیمت ایک کروڑ ریال

رونالڈو اور میسی دسمبر 2020 کے بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 19 جنوری کو ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گے۔

شاہین آفریدی بی پی ایل سے دستبردار

شاہین شاہ آفریدی کو بی پی ایل میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنا تھی۔

تیسرا ون ڈے، پاکستان کو شکست، سیریز نیوزی لینڈ کے نام

پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

بابر اعظم کو صرف ایک فارمیٹ کی ٹیم کا کپتان بنانے پر غور شروع

پاکستان سپر لیگ 8 کے بعد تینوں فارمیٹ میں قیادت کا فیصلہ کیا جائے گا

خواتین پر طالبان کی پابندیاں، آسٹریلیا کا کرکٹ کھیلنے سے انکار

افغانستان میں خواتین پر حال ہی میں کئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں

دوسرا ون ڈے، پاکستان کو 79 رنز سے شکست

نیوزی لینڈ کی جیت کے ساتھ سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی ہے۔

بابر کو کمزور کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، مصباالحق

الگ الگ کپتان کرنے سے مقابلے بازی شروع ہو جاتی ہے، سابق کپتان

ٹاپ اسٹوریز