بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

کیرئیر کی 245 ویں اننگز میں تیز ترین نو ہزار مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے

بابر اعظم ہمارے مستقل کپتان ہیں، میں تو ان کا وزیر ہوں، شاداب خان

اٹیکنگ کرکٹ کیساتھ اسمارٹ کرکٹ کھیلنے کی بھی ضرورت ہوتی ہے، شاداب خان

پی ایس ایل 8، فائنل کا دن تبدیل کر دیا گیا

پی ایس ایل 8کا فائنل اتوار کی بجائے ہفتے کو ہوگا، نجم سیٹھی

علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز سے ریٹائر ہو گئے

علیم ڈار کی جگہ قومی امپائر احسن رضا آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز میں شامل کرلیے گئے ہیں۔

ایشیا کپ، بھارت کا پاکستان آنے سے انکار، شعیب اختر نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

میچز پاکستان میں ہوں، اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر سری لنکا میں یہ مقابلے کروانے چاہئیں

محمد رضوان نے پی ایس ایل میں منفرد اعزاز حاصل کر لیا

ملتان سلطانز کے کپتان نے 11 اننگز میں 500 رنز مکمل کئے

پہلا کوالیفائر میچ، پی سی بی نے اہم اعلان کر دیا

کوالیفائر قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا

قومی ٹیم کے نئے کپتان شاداب خان کا پہلا بیان آگیا

مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے، اپنی قابلیت کے مطابق نبھانے کی کوشش کروں گا۔

افغانستان سیریزکیلئے اسکواڈ کا اعلان، کپتانی شاداب خان کے سپرد

بابراعظم، رضوان، شاہین، حارث رؤف اور فخر کو آرام دینے کا اعلان

افغانستان ٹی ٹوئنٹی سیریز، شاداب خان یا شان مسعود کو کپتان بنائے جانے کا امکان

بابر اعظم اور محمد رضوان کے بعد شاہین آفریدی اور حارث روف کو آرام دینے کی تجویز

ٹاپ اسٹوریز