دنیا ہیرو مانتی ہے، پاکستانی میچ فکسر کہتے ہیں، وسیم اکرم

میرے ہر اسٹیٹس کے کمنٹس میں میچ فکسر کہا جاتا ہے، سابق کپتان

فیفا ورلڈکپ 2022، منفی پروپیگنڈے کے باوجود ٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت

منفی پروپیگنڈے کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد فیفا ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قطر پہنچ رہی ہے۔

انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے شیف بھی شامل

ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے اپنا شیف ساتھ لائے گی

فیفا ورلڈ کپ، ایران کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

انگلینڈ نے ایران کو چھ دو سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کیا ہے۔

فیفا ورلڈ کپ: قطر میں اربوں ڈالرز کی لاگت سے بنائے گئے اسٹیڈیمز کا مستقبل کیا؟

قطر کی کل آبادی ان آٹھ اسٹیڈیمز میں ناصرف باآسانی سما سکتی ہے بلکہ 50,000 نشستیں پھر بھی خالی رہ جاتی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فارمیٹ میں بڑی تبدیلی

20 ٹیمیں اس میگا ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی جنہیں چار گروپس میں تقسیم کیا جائے گا اور 55 میچز کھیلے جائیں گے۔

انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم جیسے کھیلی وہ داد کی مستحق ہے، چیف سلیکٹر

نوواک جوکووچ کا ایک اور اعزاز

نوواک جوکووچ نے راجر فیڈرر کا ریکارڈ برابر کر لیا

فیفا ورلڈ کپ: افتتاحی میچ میں میزبان قطر کو شکست، ایکواڈور کامیاب

پہلا میچ قطر کے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

قطر، فٹبال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہو گیا

فیفا ورلڈ کپ میں کل 32 ٹیمیں حصہ لے رہی ہی، پہلا میچ قطر اور ایکواڈور کے درمیان ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز