کیرئیر کے اختتام پر نشے کا عادی ہو گیا تھا، وسیم اکرم

کوکین کے نشے کی لت مجھے انگلینڈ میں ایک پارٹی کے دوران پڑی جب میں نے تھوڑی مقدار میں اسے استعمال کرنا شروع کیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: آج کے دونوں میچز بارش کی نذر

روائتی حریفوں آسٹریلیا اور انگلینڈ مابین شیڈول دوسرا میچ بھی بارش میں بہہ گیا۔

زمبابوے سے شکست، ٹیم نے بہت مایوس کن کارکردگی دکھائی، بابر اعظم

محنت کر رہے ہیں اگلے میچ میں کم بیک کریں گے، کپتان قومی ٹیم

ٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، زمبابوے نے پاکستان کو ہرا دیا

زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 131 رنز کا ہدف دیا تھا۔

ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ، آئر لینڈ کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست

بارش سے متاثرہ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لویس میتھڈ پر ہوا۔

آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگ جاری

ٹی 20 کی نئی رینکنگ میں بیٹر محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

میچ بہت اچھا ہوا، کچھ غلطیاں ہوئیں، ہم سب ہارے ہیں، بطور ٹیم جیتیں گے، بابر اعظم

کوئی کسی پر انگلی نہ اٹھائے کہ کس نے ہرایا ؟ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے گفتگو

الفاظ ختم ہو گئے، کیرئیر کی بہترین اننگز کھیلی، ویرات کوہلی

حارث روف کو 2چھکے مارنے کے بعد لگا میں یہ کر سکتا ہوں۔

وہی میدان وہی جذبہ، عمران خان کے بعد بابر اعظم تیار

میلبرن گراونڈ میں پاکستان نے اپنا پہلا اور واحد ورلڈکپ عمران خان کی قیادت میں جیتا تھا

ٹاپ اسٹوریز