ٹی 20 ورلڈ کپ: دلچسپ مقابلہ، نیدرلینڈز کی یو اے ای کو شکست

اس سے پہلے کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے سری لنکا کو اپ سیٹ شکست دے دی۔

یونس خان اور عبدالحفیظ کاردار پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

عبدالحفیظ کاردار اور یونس خان ووٹنگ کے ایک شفاف عمل کے بعد پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بنے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونےکا امکان

ی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 23 اکتوبرکو پاکستان اور بھارت میلبورن میں آمنے سامنے ہوں گے

ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائرز، کل دو میچ کھیلے جائیں گے

پہلے میچ میں سری لنکا اور نمیبیا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی جب کہ دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کا مقابلہ نیدر لینڈ سے ہو گا۔

روہت شرما کو ویرات کوہلی سے بہتر کیوں کہا؟ دوست نے دوست کو قتل کر دیا

دونوں دوستوں میں اس بات پر جان لیوا لڑائی شروع ہوئی کہ ان کے پسندیدہ کرکٹرز میں سے کون بہتر کھلاڑی ہے۔

اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ، قومی ٹیم کو فائنل میں شکست

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں سلور میڈل کا حقدار رہا۔

کپتان کی سالگرہ پر کپتانوں کا جشن

بابراعظم کے لیے خصوصی  طور پر سبز رنگ کا کیک بنوایا گیا

امید ہے کہ مڈل آرڈر ورلڈ کپ میں پرفارم کرے گا، بابر اعظم

نیوزی لینڈ سیریز جیتنے سے اعتماد میں اضافہ ہوا

عثمان قادر کی جگہ فخر زمان قومی ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل

فخر شاہین شاہ آفریدی کے ہمراہ ہفتے کے روز لندن سے برسبین پہنچ جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز