آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان، علیم ڈار شامل

سیمی فائنل کے لیے آفیشلز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

میگا ایونٹ میں قومی ویمنز ٹیم اپنا پہلا میچ بھارت کیخلاف کھیلے گی

فخر زمان کو اوپننگ بابراعظم کو چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنی چاہئے، عاقب جاوید

اگر ٹیم میں تبدیلیاں نہیں کی گئی تو نتائج مختلف نہیں ہوں گے۔

پاک انگلینڈ سیریز، کراچی اور لاہور والوں نے تاریخ کے سب ریکارڈ توڑ دیئے

سات ٹی ٹونٹی میچز میں ایک لاکھ 89 ہزار 595 شائقین نے کراچی اور لاہور میں میچز دیکھے۔

کیا شاندار سیریز ہوئی !! برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر کا اردو میں پیغام

انگلینڈ نے دل بھی جیت لیے اور کرکٹ بھی۔  مگر کہانی ابھی باقی ہے

انگلینڈ کرکٹ کوپاکستانی شائقین کرکٹ کا انداز پسند آگیا

انگلینڈ کرکٹ نے ٹوئٹر ہینڈل سے پاکستانی شائقین کرکٹ کی پوسٹرز تھامے تصاویر شیئر کردیں

سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ روانہ

سیریز میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش اور میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

پوری سیریز میں ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی، معین علی کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم

 17 سال کے بعد اچھی سیریز دیکھنے کو ملی، انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا پاکستان سے اظہار تشکر

مجھ سے دو کیچز ڈراپ ہوئے، اگر وہ کر لیتا تو شاید نتیجہ کچھ اور ہوتا، بابر اعظم

غلطیاں کررہے ہیں جن پر قابو پانا ہے، مڈل آرڈر سے متعلق کچھ  خدشات ہیں، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز