آج کپتان بابر نے شان، آصف اور افتخار کو کیوں اوپر نہیں بھیجا؟

کیا آج افتخار اورآصف علی کو بھی اوپر بیٹنگ نہیں کرانی چاہیے تھی ؟؟

پی سی بی کی پاک ویسٹ انڈیزسیریز2023اگلے سال منتقل کرنے کی تجویز

3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز آئندہ سال جنوری میں شیڈول ہے

حیدر علی آج بھی صفر پر آوٹ

حیدر علی پورے سال 9 میچز میں صرف 60 رن بنانے میں کامیاب ہوئے

پاکستان کی بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست

بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دیا تھا

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

دونوں ٹیمز کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز یکم دسمبر سے شروع ہوگی۔

کرکٹ کی وجہ سے تعلیم متاثر ہوئی، والد کہتے تھے میٹرک نہیں کر پاؤں گا، دھونی

ساتویں جماعت سے ہی کرکٹ کھیلنا شروع کر دی تھی، سابق کپتان بھارتی کرکٹ ٹیم

تین ملکی سیریز، بنگلا دیش کو شکست، کیویز اور شاہینوں میں فائنل جوڑ پڑے گا

کیویز کی دھواں دھار بیٹنگ، 209 رنز کا ہدف، بنگلا دیش 160 رنز بنا سکا۔

قومی اسکواڈ دوبارہ جوائن کرنے کیلئے پرجوش ہوں، شاہین شاہ آفریدی

شاہین 17 اور 19 اکتوبر کو بالرتیتب انگلینڈ اور افغانستان کے خلاف شیڈول وارم اپ میچز میں شرکت کے لیے دستیاب ہوں گے

آئندہ زیادہ سے زیادہ باؤنڈریز ماریں گے، افتخار احمد

جب ہم بیٹنگ کر رہے تھے تو اس وقت گیند پھنس کر آ رہا تھا، قومی کرکٹر

ٹی 20 ورلڈ کپ، کرس گیل کا فیورٹ کون ؟

گیل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے اپنی دو ٹیموں کو انتخاب کر لیا

ٹاپ اسٹوریز