ایشیا کپ: سری لنکا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

سری لنکا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 122 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں باآسانی حاصل کر لیا۔

نسیم شاہ نے شاہین آفریدی کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

نسیم شاہ ٹی 20 میں 50 وکٹیں لینے والے سب سے کم عمر باؤلر بن گئے۔

ایشیا کپ، فائنل سے پہلے پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل

 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 11 ستمبر کو ایشیا کپ کا فائنل کھیلا جائے گا

ایشیا کپ: بھارت نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی

بھارت نے جیت کے لیے 213 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 111 رنز بنا سکی۔

ایشیا کپ: میچ ہارنے کے بعد افغانیوں نے پاکستانی تماشائیوں کو کرسیاں ماریں

پاکستانی مداحوں  پر کرسیوں سے حملہ  کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اب سب کو نسیم شاہ کے چھکے یاد رہیں گے، شاداب خان

شاداب خان نے اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ اپنی ٹیم اور مداحوں کے نام کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز