ایش سودھی کی پاک بھارت ٹیسٹ میچ سیریز کی تجویز کی مکمل حمایت

جب پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوتے ہیں تو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملتی ہے

اعظم خان انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

میڈیکل پینل کا 10 روز آرام کا مشورہ ، اعظم خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب کریں گے

محمد رضوان نے ٹی 20 میں تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اس سے قبل ٹی 20 میں تیز ترین رنز کا ریکارڈ ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے پاس تھا۔

کراٹے کامبیٹ مقابلے، پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

پاکستان کے رضوان علی نے بھارت کے پوون گپتا کو ناک آؤٹ کیا۔

پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 ہارنے کا کوئی بہانہ نہیں ہونا چاہیے، محمد عامر

ورلڈ کپ کھیلنا ہدف نہیں بلکہ ورلڈ کپ میں پرفارمنس دینا ہدف ہے۔

دوسرا ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

قومی ٹیم نے 91 رنز کا ہدف 12 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

 قومی ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان نیوزی لینڈ سیریز کے بعد ہو گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے یکم مئی تک نام بھجوانے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز