ایشیا کپ2022: بھارتی ٹیم کا اعلان، ویرات کوہلی کی واپسی

ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی کپتانی روہت شرما کریں گے جبکہ ہاردیک پانڈیا نائب کپتان ہوں گے۔

ایشیا کپ 2022 سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

بھارتی بولر کمر کی تکلیف کے باعث اہم ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

پنجاب حکومت کا ارشد ندیم کے گاؤں میں اسٹیڈیم کی فوری تعمیر شروع کرنے کا اعلان

ارشد ندیم قومی ہیرو ہیں ان کا استقبال میں خود کروں گا،ارشد سمیت میڈلز لینے والے تمام اتھلیٹس کے اعزاز میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔صوبائی وزیر کھیل پنجاب

کامن ویلتھ گیمز:جیولن تھرو ایونٹ میں آج ارشد ندیم ایکشن میں ہوں گے

پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 40 منٹ پر جیولن تھرو مقابلے ہوں گے

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی ریسلرز شریف طاہر نے سلور، علی اسد نے برونز میڈل جیت لیا

 کامن ویلتھ گیمز فری سٹائل ریسلنگ 57 کلو گرام میں پاکستان نے برونز میڈل جیت لیا۔

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی ریسلر شریف طاہر فائنل میں پہنچ گئے

ریسلرشریف طاہرنے 74 کلوکیٹگری میں کامیابی حاصل کر لی۔

پانچ سرجریز کرا چکا ہوں، شعیب اختر کا اسپتال سے مداحوں کو خصوصی پیغام

سابق فاسٹ بولرسرجری کے لیے اس وقت آسٹریلیا میں موجود ہیں

کامن ویلتھ گیمز: انعام بٹ نے چاندی، عنایت اللہ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی تعداد چار ہوگئی،پاکستان اب تک ایک گولڈ ، ایک چاندی اور دو بزانز میڈل جیت چکا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز