کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیا

 90 کلو گرام کیٹیگری میں شاہ حسین شاہ نے کانسی کا میڈل حاصل کیا۔ انہوں نے برازیل کے تھامس لازلو کو شکست دی۔

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو ہرا دیا

بھارتی باکسر اسرار عثمانی نے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کو چیلنج کیا تھا

ہاکی فیڈریشن نے ویمنز انڈور ایشیا ہاکی کپ کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

ویمنز انڈور ایشیا ہاکی کپ بنکاک اور تھائی لینڈ میں 8 سے 15 اگست تک کھیلا جائے گا۔

بابر اعظم کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں حکمرانی برقرار

آئی سی سی نے ٹیسٹ، ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

کھلاڑی پرعزم میدان میں اتریں، ٹیم کا اعلان کوچ اور کپتان کی مشاورت سے کیا، چیف سلیکٹر

ٹی 20 ایشیا کپ اور دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان ہو گیا

ایشیاکپ 2022 کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا 28 اگست کو ہو گا

میگا ایونٹ کا افتتاحی میچ  27 اگست کو دبئی میں گروپ بی کی ٹیموں سری لنکا اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

جارح مزاج کرکٹر بننے میں کافی پاپڑ بیلنے پڑے، آصف علی

بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں بلا کسی خوف و خطر اور بغیر کسی دباؤ کے میدان میں اتریں گے، قومی کرکٹر

 پاکستان 17 سال بعد انگلش کرکٹ ٹیم کی میزبانی کے لیے تیار، ٹی20 سیریز کا شیڈول جاری

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز کراچی اور لاہور میں منعقد کروائے جائیں گے

کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا نے میڈلز کی ففٹی کر لی

انگلینڈ 34 میڈلز کے ساتھ دوسرے، نیوزی لینڈ 19 کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے

ٹاپ اسٹوریز