میچ کے دوران بن بلائے مہمان، کھیل روکنا پڑ گیا

مکھیاں سے بچنے کے لیے کھلاڑی اور ایمپائیر زمین پر لیٹ گئے

لیجنڈ اینڈریو سائمنڈز کو منفرد انداز میں خراجِ عقیدت

آرٹسٹ نے ساحل سمندر پراپنے ہاتھ سے بنائے ہوئے خوبصورت سینڈ آرٹ کی تصویر شیئر کی

کراچی: شدید گرمی کے دوران کرکٹ میچ، ہیٹ اسٹروک سے باؤلر جاں بحق

افسوسناک واقعہ ناظم آباد میں واقع انو بھائی پارک میں پیش آیا ہے۔

سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا

میرے سیاسی نظریات اور وابستگی سے سب واقف ہیں، راشد لطیف

رمیز راجا کے 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیل سامنے آ گئی

رمیز راجا نے 6 ماہ میں 39 لاکھ 17 ہزار روپے کی رقم خرچ کی ہے۔

باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

مجھے اپنے 27 سالہ باکسنگ کیرئیر پر فخر ہے، عامر خان

سال کی کمائی 24 ارب روپے، میسی آج بھی سب سے آگے

فٹبال سپر اسٹار نے ایک سال میں 130 ملین ڈالرز یعنی 24 ارب روپے کمائی کی۔

ویسٹ انڈیز سیریز: متعدد کھلاڑیوں کو آرام دیئے جانے کا امکان

 حارث رؤف اور محمد رضوان کو بھی ایک دو میچوں میں آرام دیا جاسکتا ہے۔

پانی کی جگہ سینیٹائزر، خاتون ایتھلیٹ بیمار

جاپان کے یاماناشی پریفیکچر میں لڑکیوں کی پانچ ہزار میٹر ریس کا مقابلہ منعقد کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز