جنوبی افریقہ کے مرائس ایراسمس آئی سی سی امپائر آف دی ایئر قرار

انٹرنیشنل کرکٹ میں بہترین فیصلوں پر آئی سی سی کمیٹی نے بہترین امپائر قرار دیا

کورونا کے باوجود پی ایس ایل جاری رکھنے کے لیے نئی پلیئنگ کنڈیشنز تیار

کسی ٹیم کے کم ازکم 13 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آجائیں تو اس ٹیم کا میچ نہیں رکے گا

پی ایس ایل7 کے ترانے کا ٹیزر جاری

جاری کردہ ترانے میں عاطف اسلم کی آواز کا جادو چلے گا۔

اسلام آباد یونائٹیڈ کی تیاری بہت اچھی ہے، شاداب خان

امید ہے کہ پی ایس ایل بھی بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہے گی، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ

محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر قرار

محمد رضوان نے سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

پاکستان نے عریبئن سی ٹائٹل باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی

پاکستانی باکسر مظفرخان نے افغان باکسر کو 5ویں راؤنڈ میں شکست دی۔

بابراعظم ارطغرل ہیں اور ہم اس کے سپاہی ہیں، شاہین شاہ آفریدی

بابراعظم میرے فیورٹ کھلاڑی ہیں، وہ نمبر ون پلیئر ہیں،فاسٹ بولر

ہربھجن سنگھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

 سابق کرکٹ نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے

آئی سی سی: ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 23 اکتوبر کو میلبرن میں ہوگا

لیجنڈز لیگ کرکٹ میں ایشیا لائنز کو شکست

لیجنڈز لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پاک سری لنکا کھلاڑیوں پر مشتمل ایشیا لائنز کی ٹیم کو بھارتی ٹیم نے چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز