پی سی بی ایوارڈ جیتنے والے کرکٹرز کے نام کا اعلان کر دیا گیا

محمد رضوان سال کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ہیں، انہیں ’موسٹ ویلیو ایبل کرکٹر آف دی ائیر‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

انضمام الحق پشاور زلمی کے صدر مقرر

انضمام الحق کی شمولیت سے زلمی کرکٹرز کو بہت فائدہ ہو گا، چیئرمین پشاور زلمی

رضوان اور افتخار کی سادگی سے مداح متاثر

بلے باز محمد رضوان اور افتخار احمد کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

آسٹریلیا نے عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کو ڈی پورٹ کر دیا

قواعد و ضوابط اہم ہیں خاص طور پر جب یہ سرحد سے متعلق ہوں, آسٹریلوی وزیر اعظم

پی ایس ایل 7 : پشاور زلمی کی کٹ لانچ کردی گئی

 زلمی کٹ کو پشاور شہر اور مارخور کے نام کیا ہے۔جاوید آفریدی

پی سی بی کے اسٹاف کی تنخواہوں کی تفصیلات قائمہ کمیٹی میں پیش

فزیوتھراپی کے کلچر کی تنخواہ 21 لاکھ 15 ہزار 910 روپے ،ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کی تنخواہ 13 لاکھ 59 ہزار 651 روپے ہے۔

پی ایس ایل 7 کیلئے کورونا ایس او پیز تیار

سیکیور ببل میں 25 سے 30 اضافی کھلاڑی رکھنے کی تجویز

بگ بیش: برسبین ہیٹ کے 12 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

آج برسبین ہیٹ کا سڈنی سکسرز کے ساتھ میچ ملتوی کر دیا گیا ہے

بنگلہ دیش کی نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں8 وکٹوں سے شکست

10سال بعد کوئی ایشین ٹیم نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ  میچ جیتنے میں کامیاب

شعیب اختر کی والدہ کا انتقال، کھلاڑی کی مداحوں سے اپیل

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے چند دن پہلے اپنی ماں کو کھو دیا تھا

ٹاپ اسٹوریز