سوری یار! پہلے گرایا پھر گلے لگایا

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیشی بیٹر کو رن آؤٹ کرنے کی کوشش میں گیند مارنے پر فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے معذرت کر لی۔

بڈھا نہیں ہوا ابھی میں، شاداب کا بابر کو جواب

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کپتان بابراعظم کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ بڈھا نہیں ہوا ابھی میں‘۔

بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

بابراعظم نے 68 انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچوں میں 47 کی اوسط سے 2514 رنز بنائے ہیں جن میں ایک سنچری اور 24 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

حسن علی اس سال سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بالر بن گئے

حسن علی نے شاہین شاہ آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ورلڈ کپ میں جیسے پرفارمنس دینی چاہئے تھی نہیں دے سکا، حسن علی

جن فینز نے مجھے ورلڈ کپ سے سپورٹ کیا ہے ان کا شکریہ ادا کر تا ہوں۔

پہلا ٹی 20، پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف اننگز کے آخری اوور میں حاصل کر لیا۔

اے بی ڈیولیئرز نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

جنوبی افریقی بلے باز نے 31 گیندوں پر تیز ترین سینچری اور 16 گیندوں پر تیز ترین ففٹی بنائی

آسٹریلوی کپتان ٹم پین نازیبا میسج اسکینڈل پر مستعفی

ٹم پین نے 2017 میں مبینہ طور پر نازیبا ٹیکسٹ میسجز کیے تھے

رواں سال تمام طرز کی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے بیٹرز؟

رواں سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے کا اعزاز وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے پاس ہے۔

محمد عامر کورونا سے متاثر

کورونا سے متاثر ہونے کے باعث میں رواں سال کے ٹی 10 لیگ میں شرکت نہیں کروں گا۔سابق فاسٹ بولر

ٹاپ اسٹوریز