انگلینڈ کے بلے باز جو روٹ بھی آئی پی ایل سے دستبردار

اس سے قبل آل رائونڈر بین اسٹوکس نے 2024ء کے ایڈیشن سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا

‘آپکے پاس ابھی کئی سال باقی ہیں’، رضوان کا عماد کی ریٹائرمنٹ پر حیرت کا اظہار

زندگی کے ہر پہلو میں آپکے کیلئے نیک خواہشات ہیں، آپ کامیاب رہیں، رضوان

نگران وزیراعظم کی منظوری کے بعد شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر تعینات

پی سی بی الیکشن کمشنر کی تین ماہ کی مدت کیلئے تعیناتی کی گئی ہے

عماد وسیم پاکستان کے سب سے اچھے اسپنر ہیں، ریٹائرمنٹ واپس لیں، راشد لطیف

اگر ٹیم کا سب سے کارآمد کھلاڑی نہیں ہوگا تو اس میں عماد وسیم کا نہیں ملک کا نقصان ہے

فہیم اشرف کی شادی کی تقریب، ساتھی کرکٹرز اور سیاسی شخصیات کی شرکت

قومی کرکٹر کی شادی نارووال کے رانا شبیر کی صاحبزادی سے طے پائی ہے

فٹبال فیڈریشن، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پر دستخط

معاہدے کے مطابق دونوں ممالک کھیل کے فروغ کیلئے مل کر کام کریں گے۔

ٹائم آؤٹ، سری لنکا کے بعد پاکستان بھی فہرست میں شامل

صہیب مقصود کریز پر دیر سے پہنچنے کے باعث ٹائم آؤٹ کا شکار ہو گئے۔

شان مسعود کے پاس بہت اچھا موقع ہے کہ وہ اپنی صلاحیتیں دکھائیں، بابر اعظم

آسٹریلیا جیسے دورے ریگولر طور پر کرنے کی ضرورت ہے،ڈائریکٹر محمد حفیظ

عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ، ذکا اشرف کاردعمل آگیا

ان کی کمی کو ہمیشہ محسوس کیا جائے گا، چیئرمین پی سی بی منجیمنٹ کمیٹی

ٹریوس ہیڈ نے شادی کے باعث آئی پی ایل میں شرکت سے معذرت کرلی

آسٹریلوی بیٹر نے ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کیخلاف جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا

ٹاپ اسٹوریز