پاکستان کو ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ، دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہوگا

بابر نے پاکستان کیخلاف باتیں کرنے پر عرفان پٹھان کو انٹرویو نہیں دیا،صحافی کا دعویٰ

پاکستان کیخلاف جو لوگ زیادہ بات کرتے ہیں میں ان سے بات نہیں کرتا

ورلڈ کپ 2023 کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ بن گیا

ایونٹ میں 10 لاکھ تماشائیوں کا سنگ میل نریندرا مودی سٹیڈیم احمد آباد میں کھیلے گئے جنوبی افریقہ اور افغانستان کے میچ میں عبور ہوا

فیفاورلڈکپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان ٹیم 16 نومبر کو میزبان سعودی عرب کیخلاف ایکشن میں ہوگی

سروگیٹ کمپنیوں کیساتھ کسی قسم کا معاہدہ یا تعاون نہ کیا جائے، وفاقی حکومت

بعض سروگیٹ کمپنیاں غیرقانونی طورپرکئی میڈیا آوٹ لیٹس اورسپورٹس انٹرپرائزز کے ساتھ معاہدوں میں مصروف ہیں

بابر اعظم پاکستانی تاریخ کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے

قومی کپتان سب سے زیادہ بین الاقوامی فتوحات کے ساتھ پاکستانی کپتان کے لحاظ سے مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر ہیں

بورڈ کی معطلی ، سری لنکن ٹیم کی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

بورڈ اپنے معاملات کو خود مختار طریقے سے چلائے ، آئی سی سی

ورلڈ کپ 2023، قومی ٹیم آج اپنا اہم میچ انگلینڈ کیخلاف کھیلے گی

قومی کرکٹ ٹیم کو فائنل فور مرحلے کی دوڑ میں رہنے کیلئے انگلش ٹیم کو 287 رنز کے بڑے مارجن سے ہرانا ہو گا۔

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا کیچ

دلچسپ کیچ کو دیکھ کر کھلاڑی خود بھی اپنی ہنسی نہ روک پائے۔

ٹاپ اسٹوریز