پاکستان کے ڈیفالٹ  ہونے کا کوئی امکان نہیں،اسحاق ڈار

،پاکستان 27 ارب ڈالر کے دوطرفہ قرضوں کو ری شیڈول کرانا چاہتا ہے۔

پورے ملک کو پیغام دے رہا ہوں یہ الیکشن نہیں ریفرنڈم ہو رہا ہے، عمران خان

شہباز شریف کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے سامنے کانپیں ٹانگ رہی تھیں، پیوٹن کے سامنے ایسے بیٹھا تھا جیسے ہیڈ ماسٹرکے سامنے بیٹھا ہو، چیئرمین پی ٹی آئی

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

محمد نور مسکانزئی فیڈرل شریعت کورٹ کے بھی چیف جسٹس رہ چکے ہیں۔

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، مرکزی سطح پر ایپیکس کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ

سی پیک کے منصوبوں کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لئے موثر اقدامات کی منظوری

ق لیگ لانگ مارچ میں شرکت کرے گی، پرویز الہیٰ

ہم 22 سال نواز شریف کے ساتھ اکٹھے رہے، وہ زمین خشک دیکھ کر پاؤں رکھتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو فیصلہ کسی بھی دباؤ کے تحت نہیں ہو گا، خواجہ آصف

ہم عوام اور قانون کی نظروں میں سرخرو ہوئے ہیں، یہ کہنا کہ فلاں نے فون کیا ہے ایک شخص کی ذاتی فرسٹریشن کا نتیجہ ہے۔

نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشیں رکھے جانے کا انکشاف، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس

پرویز الہٰی نے لاشوں کی موجودگی کے واقعے کی تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا۔

چھوٹا چور جیل اور بڑا چور ایوان میں بیٹھے تو ملک کا کیا مستقبل ہو گا،عمران خان

جہاں آئین اور قانون کی بالادستی نہیں ہوتی وہ ملک کبھی ترقی نہیں کرتا، چیئرمین پی ٹی آئی

منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہو گا، نااہلی مدت کا تعین پارلیمنٹ کرے، سپریم کورٹ

آئین میں پارٹی ہدایات کیلئے پارلیمانی پارٹی کا ذکر ہے، پارٹی ہیڈ کا نہیں

چھاپہ نہ گرفتاری، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ معطل

عدالت نے محکمہ اینٹی کرپشن کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا

ٹاپ اسٹوریز