ملک میں مہنگائی مزید بڑھ کر 40 فیصد ہو جائے گی، شوکت ترین

ہماری حکومت نے پلان کیا تھا 4 ماہ تک کسی چیز کی قیمت نہیں بڑھے گی۔

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی سے متعلق آرڈیننس عدالت میں چیلنج کر دیا

ایوان اقبال میں بلائے گئے اجلاس کو غیر قانونی قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے، درخواست گزار

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق حکم معطل

عامر لیاقت کی فیملی کی جانب سے جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم کے خلاف آئینی درخواست دائر کی گئی تھی

پہلی بار بغیر کرپشن کے الزام پر ہماری حکومت کو ہٹایا گیا، عمران خان

منتخب وزیر اعظم کو سازش کے تحت ہٹانا 22 کروڑ لوگوں کے لیے باعث شرمندگی ہے۔

معاشی مشکلات کے بھنور سے نکل کر امیدوں اور توقعات پر پورا اتریں گے، وزیراعظم

ایک دن میں ریکارڈ رقوم بھجوانے پر بیرون ملک پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے گئے

نون لیگ اور پی پی پی کی اسلام آباد بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواستیں منظور

سپریم کورٹ نے معاونین حجاج کرام کے انتخاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا

حجاج کرام کی مشکلات کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کر رہے ہیں, چیف جسٹس

افغانستان میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 950 ہو گئی

صوبہ ننگرہار اور خوست میں بھی زلزلے سے ہلاکتیں ریکارڈ ہوئی ہیں

ٹاپ اسٹوریز