ملک میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری

ممکنہ بارشوں کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے گلگت بلتستان میں ایڈوائزری جاری کر دی۔

پنجاب بھر میں9 بجے کاروباری مراکز بند ہو جائیں گے

میڈیکل اسٹورز، اسپتال، لیبارٹریاں، پیٹرول پمپ اور سی این جی اسٹیشنز، ٹائرشاپس، دودھ دہی کی دکانوں پر اطلاق نہیں ہوگا

آرمی چیف بارے سوچا تک نہیں، ڈی جی آئی ایس آئی کے سوا کسی جنرل کو نہیں جانتا تھا، عمران خان

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے نوازشریف اور زرداری پریشان ہوتےہیں، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف

وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون،فیٹف شرائط مکمل ہونے کے اعلان پر مبارکباد

پاکستان کی جیت کیلئے کام کرنے والی ٹیم کے ہر فرد پر قوم کو فخر ہے۔

وعدہ کرتا ہوں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، آصف زرداری

یہ کہنا پنجاب اور گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی ختم ہو گئی ،سفید جھوٹ ہے،سابق صدر

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بجلی بچت کے حوالے سے بڑا فیصلہ

بجلی بچت پلان کے حوالے سے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے بھی مشاورت کی گئی۔

قوم کیساتھ مل کر کل آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے، عمران خان

جائیدادیں باہر رکھنے والوں کو عوامی مشکلات کی فکر نہیں۔

شہبازشریف کا بلاول سے رابطہ، گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف کی تکمیل پر مبارک باد

پاکستان کیلئے اپنی تمام کاوشیں بروئے کار لاکر ملک کو ہر مشکل سے نکالنے کی جدوجہد کرتا رہوں گا۔بلاول

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، اہلکار شہید

فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا، دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست منظور

جب تک جسم کا اندرونی جائزہ نہیں لیا جائے گا موت کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں گی، پولیس

ٹاپ اسٹوریز