پشاور میں فائرنگ سے 2 سکھ تاجر قتل

دونوں تاجروں کو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کیا، پولیس

افواج پاکستان کی عظیم قربانیاں ہماری تاریخ کا سنہری باب ہے، وزیر اعظم

معصوم بچوں کے قاتل اسلام اور انسانیت دونوں کے دشمن ہیں، شہباز شریف

ملک میں شدید گرمی، درجہ حرارت 51 ڈگری عبور کر گیا، آج بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقے شدید گرمی کے زیراثر رہیں گے۔

شمالی وزیرستان، میران شاہ میں خودکش دھماکہ، 3 اہلکار شہید

دھماکے میں 3 معصوم بچے بھی شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

نیویارک میں سفید فام نوجوان کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

13 افراد کو گولیاں لگیں جن میں سے 11 سیاہ فام ہیں

عمران خان  نے جلسوں میں آمدورفت کے لیے سیکیورٹی مانگ لی

اسلام آباد ایئرپورٹ پر انٹری اور ایگزٹ کے لیے چائنہ گیٹ کے استعمال کی اجازت دی جائے

چار سال سے ہم پر نہ کسی کا دباؤ تھا، نہ لایا جا سکتا: نیب

آئین اورقانون کےمطابق نیب فرائض کی ادائیگی پر سختی سے یقین رکھتا ہے، سزائیں کسی خواہش پر نہیں دی جاتیں۔

آرمی چیف کا کور ہیڈکوارٹرز بہاولپور کا دورہ

آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں، تربیت اور انتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

عمران خان جان کو خطرے کا کہہ کر شوبدا بازی کر رہے، خواجہ آصف

تحریک انصاف نے ملکی معیشت کو وینٹی لیٹر پر پہنچایا، کوئی بات نہیں عمران مجھے وینٹی لیٹر کہہ دے۔

مارنے کی سازش ہو رہی، ویڈیو پیغام ریکارڈ کروا دیا، جس میں سازشیوں کے نام ہیں، عمران خان

میں نے اس لیے ویڈیو ریکارڈ کرائی ہے کہ اس ملک میں کبھی طاقت وار کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی۔

ٹاپ اسٹوریز