وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی سے متعلق یادگاری نوٹ جاری کرنے کی منظوری شامل ہے۔

فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کا عندیہ: روسی صدر کا انتباہ

فوجی تنصیبات کی توسیع پر روس اپنا ردعمل دے سکتا ہے اور دے گا، صدر ولادی میر پیوٹن کا سی ایس ٹی او کے اجلاس سے خطاب

پیٹرولیم قیمتوں کا کیا کروں؟ شہباز شریف کا مولانا اور زرداری سے مشورہ

وزیراعظم کی اپنے اتحادیوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں، تجاویز مانگ لیں

بلاول بھٹو کا بحیثیت وزیر خارجہ پہلا دورہ امریکہ

وزیر خارجہ اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کی دعوت پر یہ دورہ کریں گے۔

اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں، پرویز الہیٰ کا عمران خان کو مشورہ

اس سے زیادہ 'نیوٹریلٹی' کیا ہوگی کہ تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔

مجھے ہرانے کیلئے اکھٹے ہونے والوں کا اکھٹا سیاسی جنازہ نکلے گا، عمران خان

ہم کسی صورت چوروں اور غلاموں کی حکومت کو منظور نہیں کریں گے۔

لگتا ہے مئی کے بعد انتخابات کی تاریخ مل جائیگی، مریم بول کر ہمارا فائدہ کروادیتی ہے: عمران اسماعیل

عمران خان کو خراش بھی آئی تو ذمہ دار امپورٹڈ حکومت ہو گی، سابق گورنر سندھ کا پریس کانفرنس سے خطاب

ایم کیو ایم فوری انتخابات کی حامی، انتخابی اصلاحات ایک ہفتے میں ہوسکتی ہیں، ریاست کو دیکھیں یا سیاست کو؟ خالد مقبول

ہماری کوشش ہے پوری طاقت سے سیاست میں واپس آئیں، ہم چھینی گئیں 14 سیٹیں واپس لینا چاہتے ہیں، وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ سے غیر رسمی بات چیت

آئینی ادارے اپنی ذمہ داری ادا کریں اور ملک میں الیکشن کرائیں، فرخ حبیب

حکومت ملک کو قحط کی طرف لے جارہی ہے اور کشمیریوں پر سودے بازی کی جا رہی ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان کے دو فونز چوری ہو گئے

عمران خان کے جلسہ گاہ جانے کے بعد ائیرپورٹ سے فون چوری کروائے گئے، شہباز گل

ٹاپ اسٹوریز