سرکاری حج ساڑھے چھ لاکھ روپے سے کم ہو گا، وزیر مذہبی امور

حج انتظامات کا خود جائزہ لیا، مکہ مکرمہ میں پہلے جو عمارت ماضی میں 3 ہزار ریال پر حاصل کی جاتی تھی وہ میں نے 2100 ریال میں لی، مفتی عبدالشکور

عمران خان الٹی میٹم نہ دیں، وہ 6 صدی تک واپس نہیں آ سکتے، وفاقی وزیر اطلاعات

ہم اوورسیز پاکستانیوں کو پارلیمان میں نمائندگی دے رہے ہیں، مریم اورنگزیب

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 83 پیسے فی یونٹ مہنگی

مارچ کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی ہے۔

سپریم کورٹ کو سیاسی لڑائی سے خود کو الگ رکھنا ہو گا، مریم نواز

سپریم کورٹ کو چوکنا رہنا ہو گا، ورنہ جانبداری کا تاتر مضبوط ہو گا جو عدلیہ کے لیے بطور ادارہ نقصان دہ ہے۔

کسی سے ڈیل نہیں ہوئی، اسلام آباد بیٹھ جاتا تو خون خرابہ ہوتا، عمران خان

اب ہم تیاری کر کے نکلیں گے، سپریم کورٹ سے تحفظ مانگتے ہیں جو ہمارا حق ہے، مجھے غلامی قبول نہیں۔

عدالتیں مداخلت بھی کریں گی اور فیصلے بھی آئیں گے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لگتا ہے آپ اور آپ کے پیچھے کھڑے ہونے والوں کو مداخلت پسند نہیں آئی، چیف جسٹس کا چیف سیکرٹری سے مکالمہ

اوورسیز پاکستانی کے ووٹ کا حق ختم نہیں کیا گیا، وزیر قانون

الیکشن کرانا اور اس کا طریقہ کار وضع کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے، اعظم نذیر تارڑ

پوچھے بغیر ملزمان کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے: نیب، سپریم کورٹ نے تفصیلات طلب کرلیں

کابینہ نے کس کے کہنے پر کرپشن اور ٹیکس نادہندگان والے رول میں ترمیم کی؟، چیف جسٹس

ٹاپ اسٹوریز