ریحام خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئیں، عمران خان پر الزامات
عمران خان کو کسی کی پروا نہیں ہے، ریحام خان
اپوزیشن کاقومی اسمبلی اجلاس میں شور شرابہ نہ کرنے کا فیصلہ
جب تک تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں ہوگی ایوان میں بیٹھے رہیں گے
آئین کے دائرہ میں رہتے ہوتے اجلاس میں اپنا موقف پیش کریں گے، شاہ محمود
آج عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونا قومی اسمبلی کے ماحول پر منحصر ہے۔
تحریک عدم اعتمادکو سبوتاژ کرنے کی کوشش دستور کی خلاف ورزی اورتوہین عدالت ہوگی، بلاول
وزیراعظم، صدر، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر توہین عدالت کے بھی مرتکب ہوں گے۔
عمران نیازی جھوٹ نہ بولیں،اقتدار سے چمٹا شخص خوددار نہیں، خودغرض ہے: شہباز شریف
عمران نیازی پارلیمنٹ، آئین اورعدالت پر حملے کررہے ہیں، ن لیگ کے مرکزی صدر کا وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل
عمران خان کی کوشش ہے کہ وہ انگلی کٹوا کر کسی طرح شہید بنے، بلاول بھٹو
وزیراعظم نے تین سال تک عوام سے جھوٹ بولا اور جاتے جاتے آئین شکنی کی، چیئرمین پی پی کا عمران خان کے قوم سے خطاب پر ردعمل
کوئی اس شخص کو بتائے کہ اسے کسی اور نے نہیں، اپنی جماعت نے نکالا ہے: مریم نواز کا ردعمل
اقتدار کیلئے اس طرح کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے، رو رہا ہے کہ میرے لیے کوئی نہیں نکلا، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا ردعمل
امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں، اتوار کو نکل کر احتجاج کرنا ہے، میں ساتھ ہونگا: وزیراعظم
سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، عمران خان کا قوم سے خطاب
حکومت کیخلاف سازش: جنرل (ر) طارق خان نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی
کل تحریک عدم اعتماد کے بعد حکومت چلی جائے گی اور نئی حکومت آتے ہی کمیشن تحلیل کردے گی، جنرل (ر) طارق خان
رمضان المبارک: ٹماٹر، گھی، پیاز، لہسن، گوشت، دودھ اور دالوں سمیت 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
ملک میں مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وارشرح 17.87 فیصد پرپہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ