کورونا کے مثبت کیسزکی شرح میں کمی،1.76 فیصد ریکارڈ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق

چیئرمین سینیٹ کا عہدہ واپس لے لیں تاکہ ہمیں حقوق ملیں: جام کمال

یہ عہدہ بہت مہنگا پڑ گیا ہے، ہم فی سبیل اللہ تو سیاست تو نہیں کر رہے ہیں، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان

پاک چین تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں، آرمی چیف کی چینی ناظم الامور سے ملاقات

پاکستان عالمی و علاقائی امور میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کی چین کے ناظم الامور سے بات چیت

پاکستان میں آمریت کے ادوار میں کرپشن کم ہوئی؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

حسین حقانی کے خلاف فیصلہ آئین کے مطابق دیا، برطانیہ میں منعقدہ عاصمہ جہانگیر سیمینار سے خطاب

جہانگیر ترین گروپ کے خرم لغاری نے مائنس بزدار مطالبہ مسترد کردیا

مائنس عثمان بزدار مطالبہ کسی ایک فرد کا ہو سکتا ہے سب کا نہیں، رکن پنجاب اسمبلی کا دعویٰ

آصف زرداری سے چودھری شجاعت کی ملاقات: تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال

سابق صدر اور سابق وزیراعظم کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

پی ٹی آئی کی خالی سینیٹ نشست پر پیپلز پارٹی کامیاب

سینیٹ انتخاب کے بائیکاٹ کے باوجود پی ٹی آئی کے 4 ارکان نے ووٹ کاسٹ کیا۔

حکومت کااپوزیشن کے 5 اراکین توڑنے کا دعویٰ: بات چیت کے دروازے بند

اسپیکر سے گزارش ہے کہ فوری طور پر اجلاس بلائیں، 179 اراکین کی حمایت عمران خان کو حاصل ہے، وفاقی وزیر فواد چودھری کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم! جو کرنا ہے کر لو، 3 سے 4 دن ہیں: وزیراعلیٰ سندھ

حکمرانوں کو کہتا ہوں کہ ہر چیز کرکٹ نہیں ہوتی ہے، سید مراد علی شاہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

مریم نواز کی وزیر اعظم پر شاعرانہ تنقید

تھوڑا صبر کر لو بھائی، عدم اعتماد میں ابھی کچھ دن ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز