کورونا سے مزید 40 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 6.30 فیصد رہی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 ہزار 158 کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی

پاکستان میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

نماز عید الاضحیٰ کے اجتماعات سماجی رابطوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے منعقد کیے گئے

آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر جوانوں کے ساتھ عید منائی

 آرمی چیف نے جوانوں کو عید مبارک دی اور ان کے بلند حوصلے،  مادر وطن کے دفاع کے عزم کو سراہا۔

کراچی: بحری جہاز سی ویو کی حدود میں پھنس گیا

کنٹینرز سے لدے کارگو جہاز کو ریسکیو کرنے کے لیے پاک بحریہ کی ٹیمیوں نے آپریشن شروع کر دیا ہے۔

پاک چین تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے چینی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات پر تبادل خیال کیا گیا۔

آرمی چیف کا سینئر صحافی عارف نظامی کے انتقال پر اظہار افسوس

اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔

طالبان بھی 20 سالہ جنگ سے تھک چکے ہیں، روس

امن مذاکرات کے دوران طالبان کا رویہ انتہائی مثبت رہا ہے، ضمیر کابلوف

سینئر صحافی عارف نظامی انتقال کر گئے

وزیر اعظم نے سینئر صحافی عارف نظامی کے انتقال پر افسوس اور اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔

ٹک ٹاک پر ایک بار پھر پابندی لگ گئی

انتظامیہ نے مطلع کیے جانے کے باوجود مواد ہٹانے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے، پی ٹی اے

افغان سفیر کی بیٹی اغوا نہیں لاپتہ ہوئی تھی، شیخ رشید

 چار ٹیکسیوں کو تبدیل کیا گیا ہے مطلب لا اینڈ آرڈر کا مسئلہ نہیں ہے، وزیرداخلہ

ٹاپ اسٹوریز