سوشل میڈیا کی خبریں زمینی حقائق سے دور ہوتی ہیں، وزیر داخلہ

پی ٹی آئی سے درخواست کریں گے کہ 8 فروری کو جلسہ نہ کرے

قلات میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 18 جوان شہید ، 23 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیا، آئی ایس پی آر

جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری دیدی

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں 40 ناموں پر غور کیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

پنجاب حکومت زرعی ٹیوب ویل کیلئے 10 کلو واٹ کے سولر سسٹم کیلئے 5لاکھ سبسڈی دے گی

ڈونلڈ ٹرمپ کا تیل اور گیس پر 18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

 ٹیرف کے نفاذ پر کینیڈا، میکسیکواور چین کچھ نہیں کرسکتے،امریکی صدر

پاکستان تمام مذاہب کے لئے محفوظ ملک ہے، وزیراعظم

انتہا پسندی اور تفرقہ انگیز بیان بازی سماجی تانے بانے کیلئے خطرہ ہے، شہباز شریف

سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشنز،10خارجی ہلاک

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے تبادلے میں 6خارجی جبکہ ڈی آئی خان میں کارروائی کے دوران 4خارجی مارے گئے

پیٹرول ایک ، ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے مہنگا

پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے ہو گئی

احسن اقبال کی آکسفورڈ یونین میں ہونے والے تاریخی مکالمے میں شاندار فتح

145 کے مقابلے میں 180 ووٹوں سے لبرل جمہوریت کی ناکامی پر مدلل مؤقف تسلیم کروا لیا

ٹاپ اسٹوریز