بیرسٹر گوہر ، شیر افضل سمیت 11 رہنمائوں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت

ملاقاتوں پر پابندی کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت 7 ہزار سے زائد قیدیوں کی حفاظت تھا ، جیل انتظامیہ

مزید 24 افراد ای سی ایل پر ڈال دیئے گئے ، بابر اعوان کا نام خارج

وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی

عدالت نے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیلیں واپس لینے کی استدعا بھی منظور کر لی

سونے کی قیمت میں 1500 روپے اضافہ ، فی تولہ 2 لاکھ ، 31 ہزار کا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2214 ڈالر پر پہنچ گئی

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان بھی ملاقات میں شریک تھے

اینڈرائیڈ فونز پر نئے وائرس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کئے جانے کا انکشاف

تمبیر اسپائی ویئر ایپلی کیشن ہے جو صارف کے پیغامات او ر اہم معلومات اکٹھا کرتا ہے

پاک افغان تجارتی معاہدہ ، بارڈر کراسنگ کیلئے ویزا اور پاسپورٹ کی شرط ختم

تجارت کو آسان بنانے کیلئے عارضی داخلہ کاغذات تیار کئے جائیں گے ، سفارتی ذرائع

بشام حملہ پاک چین دوستی کے دشمنوں نے کیا، تحقیقات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسرائیلی حملوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے, پاکستان فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا

رفح پر حملے کا اسرائیلی منصوبہ ، حماس نے مسلمانوں سے فلسطین کی جانب مارچ کی اپیل کر دی

اسرائیل کا رفح پر حملوں کا منصوبہ ، حماس نے مسلمانوں سے فلسطین کی جانب مارچ کی اپیل کر دی

ٹاپ اسٹوریز