حیدرآباد، میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب

کاشف شورو حیدرآباد کے مئیر اور صغیر قریشی ڈپٹی مئیر منتخب ہو گئے ہیں، الیکشن کمیشن

شیل پیٹرولیم کا پاکستان میں اپنے شیئرز فروخت کرنے کا فیصلہ

شیل پاکستان کے 77.42 فیصد حصص فروخت کردے گی، میڈیا رپورٹ

پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں شیڈول، پی سی بی نے آئی سی سی سے وقت مانگ لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے ورلڈکپ کے میچز احمد آباد سمیت بھارت میں کھیلنے پر تحفظات ہیں

بغاوت پر اکسانے کا معاملہ، اینکر معید پیرزادہ اور صابر شاکر کیخلاف مقدمہ درج

صحافی شاہین صہبائی، صحافی وجاہت سعید خان، یوٹیوبر حیدر رضا مہدی اور یوٹیوبر عادل راجہ کیخلاف بھی مقدمہ درج

آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے، بلوم برگ

پاکستان اپنے آئی ایم ایف پروگرام کو بحال کرنے کی آخری کوشش کر رہا ہے

ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کا پھڈا ڈالنا لمحہ فکریہ ہے، شیخ رشید

ووٹوں کے اندارج کا وقت ہے، ایسے میں ساری نادرا کی ٹیم کو بدلنا سازش کی کڑی ہو سکتی ہے۔

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالرز مالی معاونت کی منظوری دیدی

یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو کیلئے منظور کی گئی

مسلم لیگ ضیاء نے پاکستان تحریک انصاف سے اپنی راہیں جدا کرلیں

پی ٹی آئی سے صرف سیاسی اتحاد ہوا تھا، پارٹی ضم نہیں کی گئی تھی، سربراہ مسلم لیگ ضیاء

اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا الزام، عادل راجہ لندن میں گرفتار

گزشتہ روز ان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ بھی درج ہواتھا

ٹاپ اسٹوریز