آڈیو لیکس،جوڈیشل کمیشن کو کام سے روک دیا گیا

تحریری فیصلہ چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے تحریر کیا

ابرار الحق کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آبدیدہ ہو گئے

لوگوں کو توڑ پھوڑ ،جلائو گھیرائو سے روکنے کی کوشش کی

سیف اللہ نیازی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و عمران خان کے قریبی ساتھی سیف اللہ نیازی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اینٹی کرپشن عدالت نےپرویز الہیٰ کو گرفتار کرکے 2 جون تک پیش کرنے کاحکم دیدیا

اقتصادی بحران ہے، چیئرمین ایف بی آر سے سخت ناراض ہوں، نئے ٹیکسز کی ضرورت نہیں، وزیراعظم

غریب آدمی پوچھتا ہے کیا ایسی پالیسی بنائی گئی ہے جس سے بے روزگاری کم ہو؟ میاں شہباز شریف کا سرمایہ کاروں سے خطاب

جمال اکبر انصاری نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

کوئی بھی پاکستانی فوج کی تذلیل برداشت نہیں کر سکتا

احسن انصربھٹی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدی

مختلف یونین کونسلز کے چیئرمینز کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان

پی ٹی آئی کےمزید128رہنمائوں اور کارکنوں کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل

پولیس،نیب اوراینٹی کرپشن کےمراسلوں کےبعدنام نوفلائی لسٹ میں ڈالےگئے

جناح ہاؤس حملہ کیس ، سابق آئی جی پولیس کا بیٹا بھی گرفتار

ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کی کوششیں جاری

میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان شراب اور کوکین کا استعمال کرتے ہیں،قادر پٹیل

عمران خان 5 سے 6 ماہ پلستر گھومتے رہے لیکن کسی فریکچر کا رپورٹ میں ذکر نہیں ہے۔وفاقی وزیر صحت

ٹاپ اسٹوریز